Change Instance
Changes API.
See the Weblate's Web API documentation for detailed description of the API.
GET /api/changes/223201/?format=api
{ "unit": "http://translate.gtaf.org/api/units/157882/?format=api", "component": "http://translate.gtaf.org/api/components/sadiq/strings/?format=api", "translation": "http://translate.gtaf.org/api/translations/sadiq/strings/ur/?format=api", "user": null, "author": null, "timestamp": "2026-03-01T05:16:25.566484Z", "action": 59, "target": "علی بن حرب، محمد بن فضیل، ابوسنان ضرار بن مرہ، ابوصالح، ابوسعید (رض) سے روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ ارشاد الٰہی ہے روزہ صرف میرے ہی واسطے مخصوص ہے (دوسرے کے واسطے نہیں) اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ دار کو دو خوشیاں ہوتی ہیں۔ ایک خوشی تو اس وقت کہ جس وقت وہ روزہ کھولتا ہے اور دوسری خوشی اس وقت ہوگی کہ جس وقت وہ اپنے پروردگار سے ملاقات کرے گا اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ میں میری جان ہے البتہ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسندیدہ ہے مشک (اور عنبر) کی خوشبو سے۔", "id": 223201, "action_name": "String updated in the repository", "url": "http://translate.gtaf.org/api/changes/223201/?format=api" }